6 Reuslts For (دوزخ کے دھویں کی تین شاخوں اور اس کی کیفیت کا بیان)

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (29)

اِنۡطَلِقُوۡۤا اِلٰی مَا کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۚ۲۹﴾
[They will be told], "Proceed to that which you used to deny. -
اس دوزخ کی طرف جاؤ جسے تم جھٹلاتے رہے تھے ۔ -
Uss dozakh ki taraf jao jissay tum jhutlatay rahey thay -

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (30)

اِنۡطَلِقُوۡۤا اِلٰی ظِلٍّ ذِیۡ ثَلٰثِ شُعَبٍ ﴿ۙ۳۰﴾
Proceed to a shadow [of smoke] having three columns -
چلو تین شاخوں والے سائے کی طرف ۔ -
Chalo teen shakhon waly saaye ki taraf -

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (31)

لَّا ظَلِیۡلٍ وَّ لَا یُغۡنِیۡ مِنَ اللَّہَبِ ﴿ؕ۳۱﴾
[But having] no cool shade and availing not against the flame." -
جو دراصل نہ سایہ دینے والا ہے اور نہ شعلے سے بچا سکتا ہے ۔ -
Jo dar asel na saaye denay wala hai aur na sholay say bacha sakhta hai -

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (32)

اِنَّہَا تَرۡمِیۡ بِشَرَرٍ کَالۡقَصۡرِ ﴿ۚ۳۲﴾
Indeed, it throws sparks [as huge] as a fortress, -
یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینک تی ہے جو مثل محل کے ہیں ۔ -
yaqeenan dozakh chingariyan phenkti hai jo misil mehal kay hein -

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (33)

کَاَنَّہٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌ ﴿ؕ۳۳﴾
As if they were yellowish [black] camels. -
گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں ۔ -
Goya kay who zard unt hain -

77) Surat-ul-Mursilaat

پارہ نمبر (29)

77) سورة المرسلات

سورة المرسلات

آیت نمبر (34)

وَیۡلٌ یَّوۡمَئِذٍ لِّلۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۳۴﴾
Woe, that Day, to the deniers. -
آج ان جھوٹ جانتے والوں کی درگت ہے ۔ -
Aaj in jhot jannay walon ki durgat hai -

Icon this is notification panel